the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز)آج ضلع میدک سے تعلق رکھنے والے تقریبا 3000کارکنوں نے ریاستی وزیر ہریش راؤ کی موجودگی میں حکمران جماعت ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کر لی۔ ضلع میدک کے نوجوان لیڈر



آدرش ریٹی کی صدارت میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ اسکے علاوہ ضلع کھمم کے وائرا حلقہ اسمبلی کے وائی ایس آر کانگریس کے رکن مدن لعل نے بھی ٹی آ رایس میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.